پرویز ساحر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Pervez Sahir.jpg


6 فروری 1978 <ref> پرویز ساحر کے ڈاکومنٹس میں پیدائش کا سن 1979 ہے ۔ لیکن پرویز ساحر نے "نعت کائنات" کو بتایا کہ ان کا پیدائش کا سن اصل میں 1978 ہے </ref> کو پیدا ہونے والے پرویز ساحر عصر حاضر میں اردو ادب کے معتبر ناموں میں سے ایک ہیں ۔

حالات زندگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پرویز ساحر ضلع ہزارہ کے ایک دشوار گذار پہاڑی قصبہ " بُگرمال " میں پیدا ہوئے ۔ ایک سال کی عُمر ہو گی جب والدین اپنا گھر بار چھوڑ کر ایبٹ آباد ( نواں شہر ) میں مستقلاً آ آباد ہوئے ۔ ابتدائی مدرسی تعلیم انگلش میڈیم پرائویٹ اسکول جناح پبلک اسکول ، گورنمنٹ مڈل اسکول / گورنمنٹ ہائی سکینڈی فار بوائز سے حاصل کی ۔ذریعہ ء معاش دکّان داری ہے۔

ادبی رحجانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعری کا باقاعدہ آغاز گزشتہ صدّی کی آخری دہائی سے کچھ قبل ہوا ۔ عربی ، فارسی، اردو اور دیگر زبانوں کے جملہ کلاسیک اساتذہ شعراء و ادباء و علما ء کے صاحب مطالعہ شاعر ہیں ۔ مادری زبان پہاڑی ہندکو ہے ۔ ایک سے زاید زبانوں میں لکھتے ہیں ۔ علم العروض ۔ علمِ موسیقی / تصوّف / روحانیات ' فنون وغیرہ میں درک رکھتے ہیں ۔

تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چھ عدد مجموعہ ہاے کلام شائع ہو چکے ہیں بہت سے غیر مطبوعہ شعری نثری مجموعے زیرِ ترتیب و تبویب ہیں

نمونہ ءِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ استغاثہ بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

نعت کائنات پر پرویز ساحر کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]