"محشر میں بھی اُمت سے سرکارؐ نبھائیں گے ۔ ذوالفقار ذکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=ذوالفقار ذکی شاعر : ذوالفقار ذکی مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری:...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 8: سطر 8:
کیٹگری: 3
کیٹگری: 3


کلام نمبر : 21
کلام نمبر : 23
__NOTOC__
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
سطر 41: سطر 41:
|}
|}


{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
سطر 47: سطر 47:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}
{{باکس شاعری }}
{{باکس 2 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:19، 1 جون 2018ء

Zulfiqar Zaki.jpg


شاعر : ذوالفقار ذکی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 23

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محشر میں بھی اُمت سے سرکار نبھائیں گے

ہم سب کی شفاعت کا ، بِیڑا وہ اٹھائیں گے


جب گرمئی محشر میں ، اک تشنہ لبی ہو گی

وہ سب کو مئے کوثر بھر بھرکے پلائیں گے


جب حشر میں کوئی بھی امداد نہیں دے گا

وہ اپنے غلاموں کو کملی میں چھپائیں گے


چُن چُن کے نکالیں گے وہ سب کو جہنم سے

ہر ایک مسلماں کو دوزخ سے بچائیں گے


تشریف وہ لائیں گے جب قبر اندھیری میں

ہم اُٹھ کے ذکی اُن کو یہ نعت سنائیں گے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات