قسیمِ نور و تجلی کی ذات روشن ہے ۔ نواز اعظمی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : نواز اعظمی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 14
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
قسیم ِ نور و تجلی کی ذات روشن ہے سراپا حاملِ حسنِ صفات روشن ہے
سو میرے دل کی ابھی کائنات روشن ہے
گھنیری زلف کے سائے میں رات روشن ہے
اسی سے جلوہ گہِ شش جہات روشن ہے
زہے نصیب سبیلِ نجات روشن ہے
ہر ایک پہلو سے ان کی حیات روشن ہے
تری طرف نظَرِ التفات روشن ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |