صفحۂ اول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ <ref> "نعت کائنات کے صفحات بہت احتیاط سے مرتب کئے جا رہے ہیں ۔ تاہم اگر آپ کسی بھی جگہ کوئی غلطی یا اضافے کی گنجائش دیکھیں تو اپنی معلومات کا حوالہ دے کر اس صفحے کی ترمیم بھی کر سکتے ہیں ۔ اس ترمیم کے لئے کسی قسم کا کھاتہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ آپ کی ترمیم "نعت کائنات " کے مدیران کو موصول ہو جائے گی اور اگر وہ قابل قبول ہوگی اور اگر نعت کائنات پر آپ کے نام کا کھاتہ بنا ہوگا تو وہ تبدیلی آپ نے نام کے ساتھ اس صفحے کا حصہ بن جائیں گی ۔ </ref> مزید دیکھیے

نئے اراکین
ANL Mushahid Razvi.jpg Waheed ul qadri.jpg Naat Kainaat Amaj us sahil.jpg Naat Kainaat Tanveer Phool.jpg Naat Kainaat Syed Fazil Ashrafi.jpg Temp Zulfiqar.jpg Naat kainaat siddique nasih.jpg Temp nawaz azmi.jpg
مشاہد رضوی وحید القادری عارف امواج الساحل تنویر پھول فاضل اشرفی ذوالفقار علی دانش صدیق ناصح نواز اعظمی
مضامین و مقالات
"ثنا نامہ" کا مطالعہ

ریاض پرواز کا شمار اردو نعت کے ریاضینِ خمسہ میں ہو تا ہے جن میں ریاض سہروردی، ریاض مجید، ریاض احمد چودھری اور ریاض حسین زیدی بھی شامل ہیں۔انہوں نے نعت نگاری میں یہ منفرد مقام اپنی مسلسل ریاضت ، اخلاص ، حسنِ نیت اور عشقِ رسول ﷺ سے حاصل کیا ہے۔ انہیں ا س کے صدقے میں بار بارحاضری درِ رسولﷺ کا شرف بھی مل چکا ہے۔ مزید دیکھیے

اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات

اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ مزید دیکھیے

احمد رضا بریلوی کی ردیفیں

پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن ردیف کا لانا لازمی نہیں تاہم ردیف کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے اور خود ردیفوں کو بھی معنی کی نئی جہات دی ہیں۔ مزید دیکھیے

اقبال حضور رسالت مآب میں

ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں ۔ مزید دیکھیے

خصوصی شخصیات
Naat kainaat hafeez taib.jpg حفیظ تائب ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب تخلص فرمایا کرتے تھے۔ 14 فروری 1931 کو اپنے ننھیال پشاور چھاونی میں آپ کی ولادت ہوئی ۔ احمد نگر ضلع گوجرانوالہ آپ کا آبائی شہر ہے ۔ آپ کے والد کا نام حاجی چراغ دین منہاس قادری ایک مشہور معلم اور امام و خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ادیب بھی تھے ابتدائی تعلیم دلاور نگر [سکھیکی] میں ہوئی مڈل کی تعلیم احمد نگر کے سکول اور میٹرک زمیندار ہائی سکول گجرات سے کیا۔
Ameer Khusro.jpg حکیم ابوالحسن یمین الدین المعروف امیر خسرو دہلویؒ ( 1253ء تا 1325ء ) آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ والدامیر سیف الدین ایک ترک مہاجر تھے جو پہلے آگرہ اور پھر دہلی میں قیام پذیر ہوئے ۔امیر خسرو کی والدہ ہندوستانی تھیں۔خسرو نے اپنی زندگی میں آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور برصغیر میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا ۔ مزید دیکھیے

معاون ادارے

نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | حمد و نعت ریسرچ سنٹر، کراچی | اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک | نعت فورم، لاہور

معاون ویب سائٹس اور فورمز

فروغ ِ نعت ویب فورم | فروغ نعت ۔ فیس بک | نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک | شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ۔ فیس بک | نعت ویو ۔ وڈیونعتوں کی سائٹ

تازہ کہی گئی نعتوں اور مجموعوں سے انتخاب

مرحوم شعراء سے انتخاب

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی || محمد علی ظہوری | صائم چشتی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | مظفر وارثی | محمد اکرم رضا | طارق سلطان پوری | کوثر بریلوی |

متفرق شعراء

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-


تازہ صفحات

دور نبوت کی نعت گو شاعرات

بی بی آمنہ | فاطمہ زاہرہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن |

کلیات نعت کا تعارف

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیط | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی |

موضوعات

نعت گوئی کیا ہے ۔ نعت گوئی کی تاریخ ۔ اہم نعت گو شعرا اور دیگر بہت معلومات اس موضوع کے تحت اکٹھی کی جا رہی ہیں ۔ ربط یہ ہے

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی کے زیر تحت غیر مسلم شعرا کی نعتیں، اشعار ان کے حالات زندگی اوران شعرا پر لکھے گئے مضامین اکٹھے کئے جا رہے ہیں

غیر منقوط نعتیہ شاعری ۔ انشا ء اللہ خان انشاء سے لے کر دور حاضر تک کی غیر منقوط نعتیہ شاعری


حواشی و حوالہ جات