اختر الحامدی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

ان کی پیدائش اپنے ننھیال جودھپور مارواڑ (بھارت) میں ۱۴/شعبان المعظم ۱۳۴۰ھ مطابق 1921ء میں جمعہ المبارک کے دن ہوئی۔


اختر الحامدی کی نعت کے مجموعے کا نام ’’فکر جمیل‘‘ اور ’’نعت نگر‘‘ ہے اس کے علاوہ ان کے دو مجموعے مثنوی کی طرز میں ذکر ولادت اور ذکر سفر معراج کے موضوعات پر بھی نظم کئے گئے اور شائع ہوئے ہیں ان میں سے پہلے کا نام جمالِ رسولؐ ہے اور دوسرے کا کمالِ رسولؐ۔

مشہور کلام[ترمیم]

ہے تشنئہ تکمیل مدینے کی تمنا [1]

آئی اجل کو ٹالنے والے تمہیں تو ہو [2]

وفات[ترمیم]

اختر الحامدی کا وصال یکم رمضان المبارک ۱۴۰۱ھ مطابق 4 جولائی 1981ء شنبہ شام ۴ بجے اکسٹھ سال کی عمر میں حیدرآباد (سندھ) میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017
  2. ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017