کلیات راقب قصوری

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


’’کلیات راقبؔ قصوری‘‘ منشی امام الدین المعروف راقبؔ قصوری کے مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ اس کے مرتب معروف تذکرہ نگار و ادیب محمد صادق قصوری ہیں۔ عمیر پبلشرز میاں مارکیٹ اُردو بازار لاہور اس کے ناشر ہیں۔ مئی 1996ء میں شائع ہونے والی یہ کلیات 160 صفحات پر مجلد شائع ہوئی ہے۔ ؂ اس کی قیمت 90/- روپے ہے۔

ڈاکٹر شہزاد احمد لکھتے ہیں

’’کلیاتِ راقبؔ قصوری‘‘ حقیقتاً کلیات نعت کی تعریف پر پوری اُترتی ہے۔ اس میں راقبؔ قصوری کا اُردو و پنجابی نعتیہ کلام اور متفرق کلام شامل ہے۔ اس کتاب پر صادق قصوری کا معلوماتی اور حقیقت کشا مقدمہ ’’سخن اوّلیں‘‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ جس میں مرتب موصوف نے تحقیق کا حق ادا کیا ہے۔ عموماً تحقیق نگار اتنی محنت نہیں کرتے۔ صادق قصوری نے کُل کے ساتھ جزیات کا بھی ذکر کیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی


تازہ مطبوعات

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]