طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سید وحید الحسن ہاشمی کی ’’طاہرین‘‘ میں نعتیں و مناقب اور سلام شامل ہیں۔ ۔ طاہرین کے ترتیب و تدوین کار ڈاکٹر سید شبیہ الحسن ہیں۔ طاہرین بارِ دوم 2006ء میں الحسن پبلی کیشنز 253۔ایف رحمان پورہ اچھرہ لاہور کا طبع شدہ ہے۔ 624 صفحات پر محیط طاہرین کی قیمت 500/- روپے ہے۔

"طاہرین" کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اوّلاً نعتیں، ثانیاً منقبتیں اور ثالثاً سلام (اہل بیت) پر مشتمل ہے۔

ڈاکٹر سیّد شبیہ الحسن نے طاہرین کا سیرحاصل ’’مقدمہ‘‘ لکھا ہے۔ اس میں وحیدالحسن ہاشمی کی شاعری کے سارے رُخ جلوہ گر ہیں۔ سیّد وحید الحسن ہاشمی کی نعت نگاری، ڈاکٹر خورشید رضوی ، منقبت نگاری، ڈاکٹر سجاد باقر رضوی اور سلام نگاری، ڈاکٹر وحید قریشی کی رشحاتِ فکر کی آئینہ دار ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی


تازہ مطبوعات

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png