کلیات ِ نیازی

"نعت کائنات" سے
(کلیات نیازی سے پلٹایا گیا)

This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

’’کلیاتِ نیازی‘‘ الحاج عبدالستار نیازی نقشبندی کی نعتوں پر مشتمل ہے۔ نوریہ رضویہ پبلی کیشنز، 11، گنج بخش روڈ لاہور نے اس کی حسن طباعت کا اہتمام کیا ہے۔ 792 صفحات پر مشتمل کلیاتِ نیازی کی قیمت 600/- روپے ہے۔

عبدالستار نیازی کی کلیاتِ نیازی 11 مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ اس میں جلوے ای جلوے، نوائے نیازی، یا حبیبی مرحبا، بابِ کرم، شمس الضحیٰ، بدرالدجیٰ، لج پال، پردہ پوش، حرف حرف خوشبو، جس شان توں شاناں سب بنیاں، آخری مجموعہ کلام نعتیہ ’’اور بھی کچھ مانگ‘‘بھی شامل ہے۔ اس کلیات میں عبدالستار نیازی کا اُردو اور پنجابی سب کلامِ نعتیہ شامل ہے۔


اس کلیات میں لکھنے والوں کے اسمائے گرامی حسب ذیل ہیں۔ محمد زاہد نیازی، ا ختر سدیدی، عبدالستار نیازی، صدف جالندھری، خالد محمود خالد، نصرت فتح علی خاں،ریاض الدین سہروردی، سیّد قمرالزماں شاہ، محمد افضل کوٹلوی، سید مسعود احمد شاہ، محمد اسحاق قریشی، اختر بھٹہ، ریاض احمد نقشبندی، حفیظ تائب۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png