کلیات اعظم

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

’’کلیاتِ اعظم‘‘ محمد اعظم چشتی پہلے اکتوبر 2000ء میں پھر اس کی اشاعت خاص 2005ء میں بھی ہوئی۔ اس کی دونوں اشاعتیں خزینۂ علم و ادب الکریم مارکیٹ اُردو بازار لاہور نے شائع کیں۔ 672 صفحات پر محیط اس کلیات اعظم کی قیمت 250/- روپے ہے۔

کلیاتِ اعظم کی ترتیب میں غذائے روح، رنگ و بو، نیر اعظم، اُنیندرے اور معراج یعنی پانچ مجموعہ ہائے کلام شامل ہیں۔ ان کے ا نتقال کے بعد چھپنے والا مجموعہ معراج بھی اس میں شامل ہے۔

صرف "کلیات اعظم" پر کوئی بھی تبصرہ یا گفتگو دستیاب نہیں تاہم کلیات اعظم میں پیش کردہ کتب میں محمد اعظم چشتی، غلام مصطفی تبسم، کوثر نیازی، سیّد انور حسین، نفیس رقم، احمد ندیم قاسمی، رؤف شیخ، جمشید اعظم چشتی، حفیظ تائب کے مضامین شامل ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی


تازہ مطبوعات

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد