کلیات ظہور

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


نام کتاب : کلیات ظہور

شاعر : ظہور الحق ظہور

مرتب: رؤف امیر

ناشر: معاذ پبلی کیشنز مکان 910، گلی 107، جی 4/9، اسلام آباد

صفحات : 508

سال اشاعت : جولائی 1999

قیمت : 300 روپے


"کلیات ظہورؔ چھ شعری مجموعوں پر مشتمل ہے۔ ان میں چار مجموعے اُردو اور دو فارسی میں ہیں۔ اُردو مجموعہ ’’زمزمہ حق‘‘ اور فارسی مجموعے حرف محبت اور نقش خیال الگ بھی شائع ہو چکے ہیں۔ زمزمۂ حق کے حصہ اوّل (لا اِلٰہ اِلا اللّٰہ) میں حمد و مناجات شامل ہیں۔ حصہ دوم (محمد رسول اللّٰہ) ثنائے رسول سے مزین ہے۔ حصہ سوم (اصحابی کالنجوم) یعنی مدح صحابہ و مناقب امامِ عالی مقام سے روشن ہے۔ حصہ چہارم (ان الدین عنداللّٰہ الاسلام) اور حصہ پنجم ارض پاک سے متعلق ہے۔ اس کے علاوہ شخصیات، غزلیات، متفرقات، حرف محبت اور نقش خیال (فارسی) بھی اس کلیات کا حصہ ہے۔ " <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد کے مضمون "نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ " سے اقتباس </ref>

کلیاتِ ظہور پر لکھنے والے پروفیسر رؤف امیر، ظہیر فتح پوری، عبداللہ مظاہری، دکتر سیّد علی رضا نقوی، محمد حسین تسبیحی، ظہور الحق ظہورؔ ، محمد جعفر محجوب، رایزن فرہنگی، دکتر علیقلی محمودی بختیاری، محمد اظہارالحق اور افتخار عارف ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]