کلیات اظہر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


’’کلیاتِ اظہر‘‘ اظہر علی خان اظہرؔ کے کلام پر مشتمل ہے۔ یہ عام سا مجموعہ کلام ہے جسے کلیاتِ اظہر کے نام سے شائع کر دیا گیا ہے۔ یہ کتاب مکان نمبر2/593-94 شاہ فیصل کالونی نمبر2کراچی سے شائع ہوئی ہے۔ اپریل 2009ء میں یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل مجلد شائع ہوئی ہے۔ اس کی قیمت 200/- روپے ہے۔

اس کلیات پر مقدمہ ڈاکٹر شہزاد احمد کا ہے ۔ آپ فرماتے ہیں

’’کلیاتِ اظہر‘‘ تمام تر (راقم الحروف) کی مشاورت اور میرے مقدمہ کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔ ان کے صاحبزادے محمد سلیم کو میں نے بہت سمجھایا کہ اسے کلیات کا نام نہ دو، مگر وہ نہ مانے اور کلیاتِ اظہر ہی نام رکھا۔<ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، نعتیہ کلیات کی روایت ۔ ایک جائزہ۔ نعت رنگ شمارہ نمبر 25، کراچی </ref>


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]