فراست رضوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


فراست رضوی 10 جولائی 1954 ء میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام سید لیاقت حسین رضوی مرحوم . تعلیم ایم اے (اردو ادبیات ) ایم اے (فلسفہ) ، ایم بی اے ، ایل ایل بی . فراست رضوی کا آبائی تعلق اگر چہلکھنو سے ہے لیکن ان کی زندگی کا بیشتر سفر کراچی سے وابستہ رہا ہے۔ ادبی دنیا کی ایک معروف شخصیت کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی کتابوں میں غزلوں کا مجموعہ کتاب ِ رفتہ، درد کی قندیل (400 سے زائد رباعیات کا مجموعہ)، آیات ِ محبت (رثائی کلام) ایک مجموعہ "کہر میں ڈوبی شام" جو ہائیکو شاعری پر مشتمل ہے۔


نمونہ ء کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شہِ حجازؐ کاہے تذکرہ اذاں کی طرح


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-