مشاہد رضوی
|
|
|
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی کو شعر و ادب میں اردو ادب سے عموماً اور مذہبی ادب سے خصوصاً دل چسپی اور شغف ہے۔نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں ۔اردو کے اُبھرتے ہوئے عمدہ نعت گو شاعر، قلم کاراور نعتیہ ادب کے جواں سال محقق وناقد کے طور پر آپ کا شمار ہوتا ہے ۔آپ کا طرزِ تحریر انتہائی دل نشین ، شگفتہ اور سلیس ہے ،مذہبی ، اصلاحی،سماجی،تعلیمی اورادبی مو ضوعات پر اب تک درجنوں تحقیقی و تنقیدی اور تجزیاتی مضامین و مقالات نہ صرف مقامی اخبارات بل کہ ملکی و بین الاقوامی اخبارات و رسائل اور جرائد میں شائع ہوچکے ہیں ۔یہی نہیں بل کہ موصوف کے کئی اہم مضامین کے دوسری زبانوں میں تراجم بھی ہوئے ہیں ۔ شاعری میں حمد ومناجات و دعا ،نعت گوئی، سلام، اولیاے کرام کی شان میں مناقب اور مقتدر علماے کرام کے لیے نذرانۂ عقیدت کو اپنا مطمحِ نظر بنایا۔
ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی "نعت کائنات" کے مدیران میں سے ہیں۔ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں اور بہت کچھ اس انٹرویو سے جانا جا سکتا ہے ۔
مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- تجھے حمد ہے خدایا حمد ومناجات پر مشتمل مجموعہ
- لمعاتِ بخشش نعتیہ دیوان 2009پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
- تشطیراتِ بخشش نعتیہ دیوان 2011 | بخشش ڈاؤنلوڈ کیجیے
- مشکوٰۃِ بخشش نعتیہ دیوان 2012 | [[پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں]]
- اربعینِ مدحت نعتیہ مجموعہ 2022 | | پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
- نسیمِ صبحِ نور نعتیہ مجموعہ 2023 | |پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
- فصلِ بہار نعتیہ مجموعہ 2024 | |پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
- اربعینِ کرم نعتیہ مجموعہ 2024 | |ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
- بہشتِ نعت نعتیہ مجموعہ
- چشمہ ء کرم نعتیہ مجموعہ
- آبشارِ ثنا نعتیہ مجموعہ
- کوکبِ مدحت نعتیہ مجموعہ
- موسمِ نور نعتیہ مجموعہ
- اربعینِ شَرَف نعتیہ مجموعہ
- ذوقِ بخشش طرزِ رضا کی پیروی پر مبنی نعتیہ مجموعہ
حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مطبوعات و رسائل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
برکات لائبریری پر مشاہد رضوی کی مطبوعات
نفسِ اسلام پر مشاہد رضوی کی مطبوعات
مضامین و مقالات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مشاہد کا علمی بلاگ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مشاہد رضوی کا ذاتی بلاگ |احادیث کی کتابیں |فتاویٰ کی کتابیں |امام احمد رضا کی کتابیں |مشاہد رضوی کی مطبوعات |گوشۂ تصاویر |تشطیراتِ بخشش یونیکوڈ میں |اولّیاتِ مشاہد |نعتیہ و منقبتی کلام کی تصاویر |مشاہد کے کلام مشہور نعت خواں حضرات کی آواز میں |یوٹیوب پر مشاہد کے کلام |اسلامی مہینے |ادبی مضامین
انٹر ویوز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مشاہد پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|ہماری ویب ڈاٹ کام پر مشاہد رضوی کی شاعری
|ہماری ویب ڈاٹ کام پر مشاہد رضوی کے مضامین
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری | نورین طلعت عروبہ
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|