عاتکتہ بنت عبد المطلب

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی تھیں ۔بعض محققین نے آپ کے اسلام لانے میں شک کیا ہے لیکن بیشتر نے آپ کو صحابیات میں شامل کیا ہے ۔ [1]

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے پر آپ کے کئی مرثیے ہیں ۔

ایک مرثیے سے چند اشعار[ترمیم]

یا عین فانھملی بالدمع و اجتھدی

اے آنکھ آنسو جاری کر دے اور اس کام میں محنت کر۔


للمصطفی ، دون خلق اللہ بالنور

مصطفی کے لئے، جن کو خلقت سے الگ نور سے تخلیق کیا گیا۔


من فقد ازھر ضافی الخلق ذی فخر

روشن رنگت والے ، مکمل اخلاق حسنہ کے مالک، قابل فخر،


صاف من العیب والعاھات والزور

تمام عیوب،نقائص اور جھوٹ سے پاک۔


انی لک الویلات مثل محمد

تجھے ایسی محمد کے فراق جیسی مصیبتیں کہاں آئیں گی۔


فی کل نائبتہ تنوب و مشہد

ہر آنے والی مصیبت اور موقعے پہ۔


ام من لو جی اللہ یترک بیننا

کون ہے جسے اللہ کی خاطر ہمارے درمیان چھوڑا جاتا.؟


فی کل ممسی لیلتہ او فی غد [2]

ہر شام، ہر رات اور ہر صبح۔

ترجمہ[ترمیم]

امواج الساحل

مزید دیکھیے[ترمیم]

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب | ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء، ص 350
  2. ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، برصغیر پاک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری، محکمہ اوقاف ، پنجاب، 2002ء، ص 350 بحوالہ طبقات ابن سعد ص 326/2