تبادلۂ خیال:نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 23:06، 10 اکتوبر 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Text replacement - "03214435273" to "")
نعت رنگ شمارہ ۲۷ میں میرے مضمون 'اردو نعت میں صنعت تلمیع' میں لفظ 'تلمیع' غلط طور پر 'تلمیح' لکھا گیا ہے، از راہِ نوازش تصحیح فرمالیں۔ (ڈاکٹر خالد ندیم، ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو، سرگودھا یونیورسٹی، سرگودھا)
انتظامیہ[ماخذ میں ترمیم کریں]
ڈاکٹر خالد ندیم صاحب، غلطی کی درستی کر دی گئی ہے ۔ نشاندہی کے لیے ادارہ آپ کا شکر گذار ہے ۔ اگر آپ کے پاس اپنا کچھ کلام اور مضامین ان پیج میں پڑیں ہوں تو عنایت فرمائیں کہ "نعت کائنات " پر آپ کا صفحہ بنا پر یہاں پیش کیے جا سکیں ۔
khawar@sonotech.com.pk
اداریہ |
---|
نعت نامے |
---|