"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:




{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=Jws9aFqE1vQ|600|center| نعت زندگی ہے ۔[[خالد حسنین خالد ]] ، [[سرور نقشبندی  ]] کے ساتھ
[[ملف:Urdu naat men tazeemi bayania.jpg|link=اردو نعت میں تعظمی بیانیہ]]
|frame}}


گزشتہ دس پندرہ سال کے دوران قومی سطح پر بہت کم ایسے نام دیکھنے کو ملے جنہوں نے نعت خوانی کے عظیم منصب سے انصاف کرتے ہوئے  نعت خوانی کی حقیقی روایت کو زندہ رکھنے کی کوشش کی ہو ۔ایسا ہی ایک نام [[چکوال ]]سے تعلق رکھنے والے خالد حسنین خالد  کا بھی ہے جنہوں نے 2008/09 میں [[مظفر وارثی]] کا کلام "[[اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے ۔ مظفر وارثی |اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے]]" پڑھ کر عالمگیر شہرت حاصل کی اور ہمیشہ اسی با ادب انداز کو لے کر فروغِ نعت میں اپنا حصہ شامل کرتے رہے
"اردو نعت میں تعظیمی بیانیہ " [[ڈاکٹر طاہر ہاشمی ]]کے نعت سے متعلق گراں قدر مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب نعتیہ تنقید میں مباحث کے نئے در وا کرتی ہے۔ ملوکیت اور سرمایہ دارانہ نظام میں اشرافیہ کے زیر اثر نعت میں تعظیم کے تصورات کو پہلی بار دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ حد درجہ قابل تحسین اور فکر انگیز بحث ہے۔ انھوں نے روایتی دائرے سے باہر نکل کر تعظیمی بیانیے کا جائزہ لیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس موضوع پر شاید یہ پہلا مضمون ہے۔ کتاب دس ابواب
مدینہ مدینہ، غم ہو گئے ودھیرے اور سنہری جالیاں سمیت خالد حسنین خالد کے کریڈٹ پر بے شمار نعتیں ہیں جن کو انہوں نے اپنی آواز دے کر ہمیشہ کے لیئے امر کر دیا۔
 
وہ نعت خوانی کے علاوہ [[چکوال]] میں دینی مدرسے کی صورت بھی اسلام کی خدمت کرتے رہے اور اپنا فن صرف اپنے تک نہیں رکھا بلکہ نعت کا شوق رکھنے والے بچوں اور نوجوانوں کو نعت کی تعلیم دینے کے لیئے نعت کلاسز کا بھی تواتر سے اہتمام کرتے رہے ۔  [ از [[ارسلان ارشد ]] ]
* شکوہ اللہ سے خاکم بدہن مجھ کو
*اردو نعت میں تعظیمی بیانیہ
*مغرب کا نعتیہ بصری ادب
* اردو حمد و نعت اور برصغیر کی فلمی صنعت
* اردو نعت کا نوآبادیاتی تناظر اور محامد خاتم النبیین
* اقبال، مدح رسول اور معاصر نعتیہ میلانات
* مسجد،جدید اردو نظم کا ایک اہم استعارہ
* مدینے کی سیاہ عورتیں
* بھولا ہوا خط اور عصری بد بختی
* اردو غزل میں حمد و نعت کا جذب
* ان کی یاد ، ان کی تمنا ، ان کی سیرت کا گلاب
 
پر مشتمل ہے۔ کتاب کے حوالے سے[[ ڈاکٹر ناصر عباس نیئر]] اور [[ڈاکٹر غلام شمس الرحمن]] کے مضامین موضوعات کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔[[ مبین مرزا]]، [[ڈاکٹر معید رشیدی]] اور[[ صبیح رحمانی]] کے فلیپ بھی شامل کتاب ہیں۔ [[ڈاکٹر ناصر عباس نیئر]] لکھتے ہیں
 
<blockquote>" اس کتاب کی پہلی اہمیت تو یہ ہے کہ اس میں مذہب و فنون لطیفہ کے درمیان ربط و تعلق کو تسلیم کرتے ہوئے، اس تعلق کی کئی صورتوں کی تفہیم و توجیہ کی گئی ہے۔ مصنف نے عالمانہ انداز میں نعتیہ ادب کی شعریات سے لے کر اس کی مختلف فنون میں پیش کش پر لکھا ہے۔ اردو میں نعت کی تنقید کا بڑا حصہ اس تصور کا اسیر نظر آتا ہے کہ نعتیہ متن، نقد و جرح سے بالاتر ہے اس لیے کوئی بھی نعتیہ تحریر محض تائید و تحسین کی مستحق ہے۔ یہ کتاب اس تصور کی رد تشکیل کرتی ہے"
</blockquote>





نسخہ بمطابق 18:31، 22 اپريل 2022ء


"Email" "phone""Whatsapp" "facebook message"

"نعت کائنات"

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


Urdu naat men tazeemi bayania.jpg

"اردو نعت میں تعظیمی بیانیہ " ڈاکٹر طاہر ہاشمی کے نعت سے متعلق گراں قدر مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب نعتیہ تنقید میں مباحث کے نئے در وا کرتی ہے۔ ملوکیت اور سرمایہ دارانہ نظام میں اشرافیہ کے زیر اثر نعت میں تعظیم کے تصورات کو پہلی بار دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ حد درجہ قابل تحسین اور فکر انگیز بحث ہے۔ انھوں نے روایتی دائرے سے باہر نکل کر تعظیمی بیانیے کا جائزہ لیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس موضوع پر شاید یہ پہلا مضمون ہے۔ کتاب دس ابواب

  • شکوہ اللہ سے خاکم بدہن مجھ کو
  • اردو نعت میں تعظیمی بیانیہ
  • مغرب کا نعتیہ بصری ادب
  • اردو حمد و نعت اور برصغیر کی فلمی صنعت
  • اردو نعت کا نوآبادیاتی تناظر اور محامد خاتم النبیین
  • اقبال، مدح رسول اور معاصر نعتیہ میلانات
  • مسجد،جدید اردو نظم کا ایک اہم استعارہ
  • مدینے کی سیاہ عورتیں
  • بھولا ہوا خط اور عصری بد بختی
  • اردو غزل میں حمد و نعت کا جذب
  • ان کی یاد ، ان کی تمنا ، ان کی سیرت کا گلاب

پر مشتمل ہے۔ کتاب کے حوالے سےڈاکٹر ناصر عباس نیئر اور ڈاکٹر غلام شمس الرحمن کے مضامین موضوعات کو سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔مبین مرزا، ڈاکٹر معید رشیدی اورصبیح رحمانی کے فلیپ بھی شامل کتاب ہیں۔ ڈاکٹر ناصر عباس نیئر لکھتے ہیں

" اس کتاب کی پہلی اہمیت تو یہ ہے کہ اس میں مذہب و فنون لطیفہ کے درمیان ربط و تعلق کو تسلیم کرتے ہوئے، اس تعلق کی کئی صورتوں کی تفہیم و توجیہ کی گئی ہے۔ مصنف نے عالمانہ انداز میں نعتیہ ادب کی شعریات سے لے کر اس کی مختلف فنون میں پیش کش پر لکھا ہے۔ اردو میں نعت کی تنقید کا بڑا حصہ اس تصور کا اسیر نظر آتا ہے کہ نعتیہ متن، نقد و جرح سے بالاتر ہے اس لیے کوئی بھی نعتیہ تحریر محض تائید و تحسین کی مستحق ہے۔ یہ کتاب اس تصور کی رد تشکیل کرتی ہے"


گذشتہ ماہ زیادہ پڑھی جانے والی شخصیات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے


نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی