"صفحۂ اول" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
لکیر 37: لکیر 37:
 
|}
 
|}
  
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
 
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |ایک عہد ساز نعت گو 
 
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | "رہ گذر" میں نعت نگاری 
 
|-
 
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|alt="Hafeez Taib"|right|200px|link=حفیظ تائب]]
 
 
آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب  نعت سنایا کرتے تھے۔  [[حفیظ تائب  | مزید دیکھیے ]]
 
| [[ملف:Uroos Farooqi.jpg|alt="uroos farooqi"|right |200px|link=عروس فاروقی]]
 
[[حسین امجد ]] ، [[اٹک ]] کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے  "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ [[عروس فاروقی]] نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ [[حسین امجد کی "رہ گذر" میں نعت نگاری از عروس فاروقی | مزید دیکھیے ]]
 
 
|}
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
 
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست
 
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تاریخ گوئی کے سلطان
 
|-
 
| [[ملف:Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg|alt="zulfiqar Naqvi"|200px|right|link=ذوالفقار نقوی]]
 
[[10 جون ]] [[1965]] عیسوی کو ریاست [[:زمرہ: جموں و کشمیر | جموں و کشمیر]][[:زمرہ: بھارت | بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں  گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ [[ذوالفقار نقوی | مزید دیکھیے ]]
 
| [[ملف:Tariq su;tan puri.jpg|right|200px|link=طارق سلطان پوری]]
 
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن [[ مظہر الدین مظہر]] کی تحریک اور انہی کے اصرار پر [[ احمد رضا خان بریلوی ]] کا [[نعتیہ دیوان]] ’[[حدائقِ بخشش]]‘ پڑھنے کے بعد [[نعت گوئی]] کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ [[طارق سلطان پوری | مزید دیکھیے ]]
 
|}
 
 
{{ تازہ شاعری }}
 
{{ تازہ شاعری }}
 
{{ منتخب شاعری }}
 
{{ منتخب شاعری }}

تـجدید بـمطابق 02:30, 10 مارچ 2020

"Email" "phone""Whatsapp" "facebook message"

"نعت کائنات"

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

شفیق اور علم دوست شخصیت پروفیسر انوار احمد زئی 31 مئی ، 2020 بروز اتوار رضائے الہی سے انتقال فرماگئے۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

کتابوں کا تعارف

"Urdu naat ki sheri riwayat"

اس کتاب کے بارے میں پاکستان سے معروف نقاد و اور ماہرِ اقبالیات فتح محمد ملک اور صوفی منش دانشور احمد جاوید، جبکہ ہندوستان سے معروف نقادوں ابوالکلام قاسمی اور شمس الرحمان فاروقی نے اپنے تاثرات قلم بند کیے ہیں۔کتاب کا انتساب محمد حسن عسکری کے نام ہے، جنہوں نے پہلی بار اردو نعت کی ادبی، جمالیاتی اور فکری اقدار کا تعین کیا تھا۔ کتاب میں شامل مشاہیر کی ایک کثیر تعداد ایسی ہے، جن کی تحریریں متعلقہ موضوع پر مقبولِ عام ہیں۔ مزید دیکھیے

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھی جانے والی شخصیات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے


نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی