جو جان بہار گلستاں ہے ۔ ندیم سلطان پوری

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

LINK

شاعر : ندیم سلطان پوری

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 24

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جو جا نِ بہا ر ِ گلستا ں ہیں

و ہ ز ینتِ بز مِ د و جہا ں ہیں


یہ شمس،قمر جو ضوفشا ں ہیں

سب ان کےقد م کے ہی نشا ں ہیں


ر و ئے شَہِ طیبہ ہے قمر ا و ر

نعلین کے ذ ر ے کہکشا ں ہیں


ا یما ن کی جا ن ہیں محمد ﷺ

اورا ن کے صحا بہ پا سبا ں ہیں


ا للہ ر ے کیا ہے شا ن ، عظمت

خا د م دَ رِ شہ کے قد سیا ں ہیں


عظمت ہے نبی کی ا یسی و اللہ

تلٶو ں تلے ہفت آ سما ں ہیں


جو دولھاہیں عرشِ ر ب کے بیشک

و ہ نو ر ہیں ا و ر غیب د ا ں ہیں


ہے نو رِ محمد ی ﷺ کا صد قہ

جو د و نوں جہاں رواں دوا ں ہیں


کیو ں ڈ ر ہو ند یؔم حشر کا پھر

جب ا پنے نبی کر م کنا ں ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 |44 45 46 47 48
49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام