مرے لبوں پہ جو نعت رسول ہے بزمی ۔ سرفراز خان بزمی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : سرفراز خان بزمی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 12
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مرے لبوں پہ جو نعت رسول ہے بزمی مری نگاہ میں دنیا فضول ہے بزمی
بغیر لفظ کی نعت رسول ہے بزمی
وہاں سے آگے مقام رسول ہے بزمی
یہ نخل گلشن زہرا بتول ہے بزمی
نگاہ ناز بڑا بے اصول ہے بزمی
حضور! آپ کے قدموں کی دھول ہے بزمی |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |