نگار خانہ ء صد رنگ تھا سخن اسکا ۔ حماد نیازی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

NV hammad Niazi.jpg

شاعر: حماد نیازی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 18 ۔ اس نعت مبارکہ کو کیٹگری 2 میں اول قرار دیا گیا ۔

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


نگار خانہ ء صد رنگ تھا سخن اسکا

لہو کے دشتِ تمنا میں ہے چمن اسکا


بزرگ صبح کی درزوں میں روشنی اُسکی

نفیس خوابِ دلآرا تھا بانکپن اُسکا


ہوائے شہرِ خوش آثار میں نمو اُسکی

قدیم عطر سے مہکا ہوا دہن اُسکا


هم ایسے ننگ صفت اور تیره بختوں کو

عجب نهیں که چھپا لے گا پیرهن اسکا


هزار باغوں سے اس کی مهک کشید هوئی

گل بهشت کی مانند تھا بدن اسکا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام