"یہ شہر طیبہ ہے دنیا والوں یہاں نہ اونچا کلام کرنا ۔عبد الوحید" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: Link شاعر : عامر علی مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 4...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
|} | |} | ||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:10، 14 مئی 2018ء
شاعر : عامر علی مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 4
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
یہ شہر طیبہ ہے دنیا والوں یہاں نہ اونچا کلام کرنا ادب سے نظریں جھکا کے چلنا درِ نبی پر سلام کرنا
نبی کے در پر ہی صبح کرنا نبی کے در پر ہی شام کرنا
میں دل کو اپنی زباں بناؤں ہو ذکرِ خیرالانام کرنا
ہو نرم و نازک تمھارا لہجہ ہر اک سے شیریں کلام کرنا
نبی کو صدّیق سے تھی الفت اسی خبر کو ہے عام کرنا
سنوار لو گے حیات واللہ نبی کا خود کو غلام کرنا
مجھے مدینہ میں موت دے کر تو زندگی کو تمام کرنا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |