پیام خدا عام فرمانے والے ۔ طفیل احمد مصباحی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:37، 15 مئی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : ۔طفیل احمد مصباحی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 18
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
پیامِ خدا عام فرمانے والے رہِ حق بھٹکتوں کو دِکھلانے والے
دیارِ حبیبِ خدا جانے والے
مرادیں غریبوں کی بَر لانے والے
خدا سے "محمد " لقب پانے والے
جہنم سے جنت میں پہنچانے والے
سدا پھول رحمت کے برسانے والے
صحیفہ ہدایت کے وہ لانے والے
ہیں پتّھر وہ کھا کے دعا دینے والے
ہوں اشعار دل میں اترجانے والے
پلٹ کر مدینے سے او آنے والے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |