نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے ۔ اظہار شاہجہان پوری
شاعر : اظہار شاہجہان پوری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 21
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے بھروسہ مومنِ کامل کو ختم المرسلیں پر ہے
شفاعت کا حسیں سہرا شہِ دیں کی جبیں پر ہے
بتاؤ کیا کوئی سرکار کے جیسا کہیں پر ہے؟
اجازت لے کے آنا فرض جب روح الامین پر ہے
نظر سرکار کی سب اولین و آخریں پر ہے
نظر اس کی کہاں چمپا ، چنبیلی ، یاسمیں پر ہے
گنہ گاروں کی بَخشِش رحمۃ اللعالَمیں پر ہے
جو غالب رنگ تیرا شاعرانِ کاملیں پر ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |