نبیوںؑ کے نبیؐ سیدِ ابرار ہمارے - اسد واصف
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : اسد واصف
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 16
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نبیوں کے نبی سید ابرار ہمارے ہیں سب سے حسیں احمدِ مختار ہمارے
آقائے دو عالم ہیں طرفدار ہمارے
کِس درجہ کرم کرتے ہیں سرکار ہمارے
پہنچے جو قدم طیبہ میں اِک بار ہمارے
آجائیں اِدھر سارے گنہگار ہمارے
اے ۔ ۔ ربِ جہاں یہ ہیں گنہگار ہمارے
میزان بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نعتیہ اشعار ہمارے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |