"نبیوںؑ کے نبیؐ سیدِ ابرار ہمارے - اسد واصف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : اسد واصف مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 16 __NOTOC__...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Asad Wasif.jpg|Link]]
[[ملف:Asad Wasif.jpg|Link=اسد واصف]]


{{بسم اللہ }}


شاعر : [[اسد واصف]]
شاعر : [[اسد واصف]]
سطر 51: سطر 52:
|}
|}


{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 15:40، 14 مئی 2018ء

Link=اسد واصف


شاعر : اسد واصف

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 16

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نبیوں کے نبی سید ابرار ہمارے

ہیں سب سے حسیں احمدِ مختار ہمارے


پروا نہیں ہم کو جو نہیں کوئی ہمارا

آقائے دو عالم ہیں طرفدار ہمارے


دیکھو تو گنہگار کے چہرے پہ تبسم

کِس درجہ کرم کرتے ہیں سرکار ہمارے


واپس نہ کبھی آئیں گے گھر اپنے پلٹ کر

پہنچے جو قدم طیبہ میں اِک بار ہمارے


سرکار سرِ حشر کریں گے یہ اِشارہ

آجائیں اِدھر سارے گنہگار ہمارے


سرکار کہیں گے کہ تو عمل دیکھ نہ ان کے

اے ۔ ۔ ربِ جہاں یہ ہیں گنہگار ہمارے


جب عِشقِ شہہِ دیں کا کہیں ذِکر ہو واصف

میزان بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نعتیہ اشعار ہمارے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام