مجھے برسات رحمت میں وہ جینا یاد آتا ہے ۔ محمد زاہد
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : محمد زاہد
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 8
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مجھےبرسات_رحمت میں وہ جینایادآتاہے مدینےکی طرف جاتاسفینہ یادآتاہے
تصورمیں مجھےجس پل مدینہ یادآتاہے
مجھے اپنےنبی کاہی پسینہ یادآتاہے
مجھے ختم_نبوت کانگینہ یادآتاہے
ملاپتھروں سےخندق میں وہ سینہ یادآتاہے
صفاقلبی کاایساآبگینہ یادآتاہے
مجھےرہ رہ کے آقاکاقرینہ یادآتاہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |