سفر میں حضر میں آگہی آپؐ ہیں - محمد احمد زاہد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:49، 1 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

M Ahmed Zahid.jpg


شاعر : محمد احمد زاہد

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 38

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سفر میں حضر میں آگہی آپ ﷺ ہیں

قول میں فعل میں روشنی آپ ﷺ ہیں


قبر میں حشر میں بزمِ امکان میں

ضامن و شافعِ امتی آپ ﷺ ہیں


از ازل تا ابد جہاں میں ہر طرف

رحمتیں ،برکتیں ،عزتیں آپ ﷺ ہیں


ہر طرف ہیں خار قلب میں جگر میں

چاشنی آپ ﷺ ہیں تازگی آپ ﷺ ہیں


سفر میں حضر میں بزمِ امکان میں

رہ نما آپ ﷺ ہیں مقتدا آپ ﷺ ہیں


کون زاھد کا حاجت روا ہے بھلا

آپ ہیں آپ ہیں یا نبی آپ ﷺ ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام