"سرکارؐ کے روضے پر دل ہی میں کہا کرنا ۔ غلام ربانی فارح" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : غلام ربانی فارح مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نم...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Ghulam Rabbani.jpg|Link]] | [[ملف:Ghulam Rabbani.jpg|Link=غلام ربانی فارح]] | ||
سطر 51: | سطر 51: | ||
|} | |} | ||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 02:40، 15 مئی 2018ء
شاعر : غلام ربانی فارح
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 19
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سرکار کے روضے پر دل ہی میں کہا کرنا دیدار کی خواہش ہے دیدار عطا کرنا
تم جان ہو ایماں کی اس جاں میں رہا کرنا
چھوٹے نہ کبھی مجھ سے ہر عہد وفا کرنا
جب کھولوں میں آنکھوں کو موجود رہا کرنا
درد دل مضطر کی سرکار دوا کرنا
اب مجرم وعاصی پر اک چشم عطا کرنا
تم روئے منور سے تربت میں ضیا کرنا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |