سدرہ سے آگے "شہرِ نہیں" تک گئے ہوئے ۔ اویس راجہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:44، 15 مئی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : اویس راجہ
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 20
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سدرٰی سے آگے "شہرِ نہیں" تک گئے ہوئے نعلین ان کے عرشِ بریں تک گئے ہوئے
ورنہ تھے ہم خدا کے یقیں تک گئے ہوئے
خود فاقہ کش ہیں نانِ جویں تک گئے ہوئے
خادم ہیں ان کے فتحِ مبیں تک گئے ہوئے
جذبوں کے قافلے ہیں جبیں تک گئے ہوئے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |