"سدرہ سے آگے "شہرِ نہیں" تک گئے ہوئے ۔ اویس راجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : اویس راجہ مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 20 __NOTO...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Awais Raja.jpg|Link]]
[[ملف:Awais Raja.jpg|Link=اویس راجہ ]]




سطر 41: سطر 41:
|}
|}


{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 02:44، 15 مئی 2018ء

Link=اویس راجہ


شاعر : اویس راجہ

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 20

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سدرٰی سے آگے "شہرِ نہیں" تک گئے ہوئے

نعلین ان کے عرشِ بریں تک گئے ہوئے


واپس کیا ہے خود کو بتا کر بشر ، ہمیں

ورنہ تھے ہم خدا کے یقیں تک گئے ہوئے


قاسم ہیں دو جہان کے مختار ، بالیقیں

خود فاقہ کش ہیں نانِ جویں تک گئے ہوئے


حاصل کئے ہوئے ہیں خدا سے بشارتیں

خادم ہیں ان کے فتحِ مبیں تک گئے ہوئے


راجہ در رسول رسا ہوں ، خدا کرے

جذبوں کے قافلے ہیں جبیں تک گئے ہوئے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام