خاک داں روشن ہوا ذرّے کو رعنائی ملی ۔ انعام الحق معصوم
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:32، 14 مئی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : انعام الحق معصوم
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 15
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خاکداں روشن ہوا ذرے کو رعنائی ملی
عام سا تھا آدمی مجھ کو بھی اونچائی ملی
کھل اٹھا رنگ چمن پھولوں کو رعنائی ملی
آپ کے دست شفا سے جو مسیحائی ملی
کیسے کیسے معجزوں سے عزت افزائی ملی |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |