"خاک داں روشن ہوا ذرّے کو رعنائی ملی ۔ انعام الحق معصوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : انعام الحق معصوم مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمب...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Inam Ul Haq.jpg|Link]]
[[ملف:Inam Ul Haq.jpg|Link=انعام الحق معصوم]]




سطر 43: سطر 43:
|}
|}


{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 15:32، 14 مئی 2018ء

Link=انعام الحق معصوم


شاعر : انعام الحق معصوم

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 15

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


عکس روئے مصطفی سے ایسی زیبائی ملی

خاکداں روشن ہوا ذرے کو رعنائی ملی


نعت گوئی سے مجھےایسی پذیرائی ملی

عام سا تھا آدمی مجھ کو بھی اونچائی ملی


سر زمین طیبہ میں جب آمد احمد ہوئی

کھل اٹھا رنگ چمن پھولوں کو رعنائی ملی


آپ کی نظر کرم سے آنکھ بینا ہو گئی

آپ کے دست شفا سے جو مسیحائی ملی


چاند کے ٹکڑے کئے سورج کو ہے لوٹا دیا

کیسے کیسے معجزوں سے عزت افزائی ملی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام