جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسولؐ کی ۔ عاصم تنہا
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:55، 18 مئی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : عاصم تنہا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 25
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسول کی اس دل کا ہے نصیب شفاعت رسول کی
دنیا میں موجزن ہے وہ رحمت رسول کی
سچ پوچھیے تو ہے وہ صداقت رسول کی
دل میں بساو پیار سے سنت رسول کی
ہو جاۓ میرے دل کو زیارت رسول کی |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |