انسان کو جو بندہ ء رحمان کر دیا ۔ محمد فیضان قادری
نعت کائنات سے
شاعر : فیضان قادری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 3
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
انسان کو جو بندہ ءِ رحمان کر دیا انسانیت پہ آپ نے احسان کر دیا
اک پل میں اس کو صاحبِ ایمان کر دیا
چلنا پُلِ صراط پہ آسان کر دیا
اہلِ جہاں کو آپ نے حیران کر دیا
چاروں کو مومنین کا سلطان کر دیا
کرب و بلا میں گھر سارا قربان کر دیا
مجھ پر بھی شاہ نے کرم فیضان کر دیا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |