انسان کو جو بندہ ء رحمان کر دیا ۔ محمد فیضان قادری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:09، 13 مئی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : فیضان قادری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 3
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
انسان کو جو بندئہ رحمان کر دیا انسانیت پہ آپ نے احسان کر دیا
اک پل میں اس کو صاحبِ ایمان کر دیا
چلنا پُلِ سراط پہ آسان کر دیا
اہلِ جہاں کو آپ نے حیران کر دیا
چاروں کو مومنین کا سلطان کر دیا
کرب و بلا میں گھر کاگھر قربان کر دیا
مجھ پر بھی شاہ نے کرم فیضان کر دیا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |