"میری خواہش میں نہیں طُور کا جلوہ دیکھوں ۔ عاصم زیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Asim Zaidi.jpg|Link]]
[[ملف:Asim Zaidi.jpg|link=عاصم زیدی]]




سطر 8: سطر 8:
کیٹگری: 3
کیٹگری: 3


کلام نمبر : 25
کلام نمبر : 27
__NOTOC__
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
سطر 51: سطر 51:
|}
|}


{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 19:21، 1 جون 2018ء

Asim Zaidi.jpg


شاعر : عاصم زیدی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میری خواہش میں نہیں طُور کا جلوہ دیکھوں

میری خواہش ہے فقط آپؐ کا حجرہ دیکھوں


میری آنکھوں میں نہیں تاب رُخِ انورؐ کی

میری اوقات فقط خاکِ مدینہ دیکھوں


سوچتا ہوں کبھی خضریٰ کو تو یوں لگتا ہے

ہے انگوٹھی یہ زمیں اِس کا نگینہ دیکھوں


کاش اشکوں سے وضو کرتے ہوئے سوؤں کبھی

کیا خبر خواب میں خود کو درِ روضہ دیکھوں


چوم لوں اپنی گنہگار جبیں سے چوکھٹ

کہ ملائک کو بھی اس در پہ خمیدہ دیکھوں


آسماں پر یوں بلانے کا بھلا کیا مقصد

چاہتا ہوگا خدا اپنا خزینہ دیکھوں


تیرے اشعار کی وقعت ہی بھلا کیا عاصم

جبکہ قرآن کو میں اُنؐ کا قصیدہ دیکھوں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام