"مدینے کی جانب سفر تمؐ کرا دو - محمد اقبال خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : محمد اقبال خان مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر :...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Iqbal Khan.jpg|Link]]
[[ملف:Iqbal Khan.jpg|Link=محمد اقبال خان]]




سطر 41: سطر 41:
|}
|}


{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 3 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
سطر 47: سطر 47:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}
{{باکس شاعری }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 15:46، 17 مئی 2018ء

Link=محمد اقبال خان


شاعر : محمد اقبال خان

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 22

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مدینے کی جانب سفر تم کرا دو

مرے مولا در ان کا مجھ کو دکها دو


چلوں میں خراماں خراماں مدینے

الہی ! مجهے کچھ سلیقہ سکها دو


محبت مری بس نبی محترم ہیں

مجهے ان کے در کا رسیہ بنا دو


جہاں سیکهتے تهے صحابہ اخوت

مجهے اس جگہ کے بهی درشن کرا دو


نمی بهر گئی تذکرہ کرتے کرتے

مرے مولا آنکھوں کو کچھ تو شفا دو

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
نئے صفحات