"انسان کو جو بندہ ء رحمان کر دیا ۔ محمد فیضان قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:11، 13 مئی 2018ء

Faizan.jpg


شاعر : فیضان قادری

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 3

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

انسان کو جو بندئہ رحمان کر دیا

انسانیت پہ آپ نے احسان کر دیا


چشمِ کرم حضور نے جس پر بھی ڈال دی

اک پل میں اس کو صاحبِ ایمان کر دیا


دے کر رسولِ پاک نے تحفہ نماز کا

چلنا پُلِ سراط پہ آسان کر دیا


روئےِ زمیں سے عرش کے چندہ کو توڑ کر

اہلِ جہاں کو آپ نے حیران کر دیا


صدیق ہوں عمر ہوں کہ عثمان و مرتضیٰ

چاروں کو مومنین کا سلطان کر دیا


رب کی رضاکے واسطے میرے حسین نے

کرب و بلا میں گھر کاگھر قربان کر دیا


رحمت سے ان کی ہر کوئ ہوتا ہے فیضِ یاب

مجھ پر بھی شاہ نے کرم فیضان کر دیا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 3 کی نعتیں

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام