والضّحیٰ والّیل اور والشمس سے چرچا کیا - نور محمد حسنی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : نور محمد حسنی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 11
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
والضحی والیل اور والشمس سے چرچا کیا ہر جہت سے مصطفی کی شان کو اعلی کیا
خانہ کعبہ نے جھک کر آپ کو سجدہ کیا
کس قدر اونچا خدا نے مرتبہ ان کا کیا
آمنہ کے گھر خدا نے آپ کو پیدا کیا
روز محشر مصطفی نے قرب کا کا وعدہ کیا
مصطفی جیسا خدا نے نہ کوئی پیدا کیا
خود خدائے مہرباں نے آپ کا چرچا کیا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |