"خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ ۔ حفیظ تائب" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
|description=خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ ۔حفیظ تائب نعت کے انسائیکلو پیڈیا "نعت کائنات" پر حفیظ تائب اور دیگر بے شمار شعراء اور نعت خوانوں کے حالات زندگی اور ان کے کلام ۔ | |description=خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ ۔حفیظ تائب نعت کے انسائیکلو پیڈیا "نعت کائنات" پر حفیظ تائب اور دیگر بے شمار شعراء اور نعت خوانوں کے حالات زندگی اور ان کے کلام ۔ | ||
}} | }} | ||
{{زمرہ: خاص نعتیں }} | |||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | {| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | ||
| | | |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:50، 22 نومبر 2018ء
|
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں ترے اوصاف حمیدہ
روشن ترے جلووں سے جہان دل و دیدہ
تو حسن سخن، شان ادب، جان قصیدہ
دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ
میرا یہی ایماں ہے، یہی میرا عقیدہ
دیدہ سے بھی بڑھ کر ہے ترے لب سے شنیدہ
کس درجہ سکوں میں ہے مرا قلب تپیدہ
محتاج عنایت ہے مرا رنگ پریدہ
آیا ہوں ترے در پہ بہ دامان دریدہ
صحرا میں ہو جس طرح کوئی شاخ بریدہ |
|
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |