"ملتان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{#seo: |title=ملتان |keywords=ملتان، 2019، نعت ، Multan, Naat, Naat Sharif, Naat 2019 |description=ملتان کو شہر ِ اولیا کے نام سے جا...)
 
 
(4 صارفین 34 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{#seo:
|title=ملتان
|title=ملتان
|keywords=ملتان، 2019،  نعت ، Multan, Naat, Naat Sharif, Naat 2019
|keywords=ملتان، 2019،  نعت ، Multan, Naat, Naat Sharif, Naat 2019
|description=ملتان کو شہر ِ اولیا کے نام سے جانا جاتا ہے ۔
|description=اولیاءکی سرزمین ملتان کو نعت کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان  کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات  کے حوالے سے بھی منفرد ہے
  }}
  }}
[[ملف:Multan.jpg|link=ملتان]]
[[ملف:Multan.jpg|400px|link=ملتان]]


[[زمرہ: شہر اور علاقے ]]
[[زمرہ: شہر اور علاقے ]]


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
تحریر : [[رضی الدین رضی ]]
اولیاءکی سرزمین ملتان کو [[نعت]] کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان  کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات  کے حوالے سے بھی منفرد ہے  . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں  ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔  اسی  طرح ملتان میں رمضان المبارک  کے  دوران  بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے  .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ [[بزم نور]] ، [[بزم ضیاءادب]] نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو  [[قمر وارثی]]نے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔[[وسیم ممتاز]] اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے  اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد [[1888]]ءمیں شائع ہوا۔
=== ملتان نعت کا دبستان  ===




ملتا شہر اولیا
=== اہم نعتیہ شخصیات ===
=== اہم نعتیہ شخصیات ===


سطر 22: سطر 26:
===== نعت گو شعراء =====
===== نعت گو شعراء =====


[[انور جمال ]] | [[اشفاق احمد غوری ]] | [[تابش صمدانی ]] | [[رہبر صمدانی ]] | [[سحر رومانی ]] | [[سرور صمدانی ]] | [[عاصی کرنالی ]] |[[عزیز حاصل پوری ]]| [[لالہ صحرائی ]] | [[وسیم ممتاز ]] |


=====  نعت خواں =====
=====  نعت خواں =====


[[منیر حسین ہاشمی ]]
[[ مرید حسین ہاشمی ]] | [[منیر حسین ہاشمی ]]
 
=== دیگر اہم شخصیات ===
===== ملتان کے اہم شعراء =====
[[اقبال ارشد ]] | [[نجم الاصغر شاہیا ]] | [[حزیں صدیقی ]] |[[ایاز صدیقی]]| [[ رضی الدین رضی ]] | [[سحر رومانی ]] | [[شاکر حسین شاکر ]] | [[محمد امین ]] |  [[نوازش علی ندیم ]]
اقبال احمد جاوید ہاشمی
 
===== ملتان میں تعلیم حاصل کرنے والے اہم شعراء =====
[[نجمہ شاہین ]] | [[شفیق آصف ]]


===== دیگر اہم شخصیات =====
===== ملتان میں پیدا ہونے والے اہم شعراء =====
[[اختر شمار ]]


[[ رضی الدین رضی ]]
===== ملتان کے اہم تعلیم ادارے  =====
 
[[بہاوالدین ذکریا یونیورسٹی ]]


=== نعتیہ مجلے ===
=== نعتیہ مجلے ===
سطر 41: سطر 57:


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
{{ شہروں کی فہرست }}
{{ ٹکر 1 }}
{{باکس شہر }}
{{باکس شہر }}
{{ باکس 1 }}
{{ باکس 1 }}
{{نئے صفحات }}
{{نئے صفحات }}
{{ ٹکر 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 18:13، 11 مئی 2023ء

Multan.jpg

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

تحریر : رضی الدین رضی

اولیاءکی سرزمین ملتان کو نعت کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات کے حوالے سے بھی منفرد ہے . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔ اسی طرح ملتان میں رمضان المبارک کے دوران بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ بزم نور ، بزم ضیاءادب نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو قمر وارثینے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔وسیم ممتاز اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد 1888ءمیں شائع ہوا۔


ملتان نعت کا دبستان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اہم نعتیہ شخصیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت گو نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت گو شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انور جمال | اشفاق احمد غوری | تابش صمدانی | رہبر صمدانی | سحر رومانی | سرور صمدانی | عاصی کرنالی |عزیز حاصل پوری | لالہ صحرائی | وسیم ممتاز |

نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مرید حسین ہاشمی | منیر حسین ہاشمی

دیگر اہم شخصیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ملتان کے اہم شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال ارشد | نجم الاصغر شاہیا | حزیں صدیقی |ایاز صدیقی| رضی الدین رضی | سحر رومانی | شاکر حسین شاکر | محمد امین | نوازش علی ندیم اقبال احمد جاوید ہاشمی

ملتان میں تعلیم حاصل کرنے والے اہم شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نجمہ شاہین | شفیق آصف

ملتان میں پیدا ہونے والے اہم شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اختر شمار

ملتان کے اہم تعلیم ادارے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بہاوالدین ذکریا یونیورسٹی

نعتیہ مجلے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت اکیڈمیز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس صفحے کے مدیر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رضی الدین رضی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نئے صفحات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png