عزیز حاصل پوری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

تعارف : نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

عزیز حاصل پوری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عزیز حاصل پوری 31 دسمبر1917ء کو ملتان میں پیداہوئے۔آپ کے والد روزگار کے سلسلے میں حاصل پور چلے گئے جہاں سے عزیز حاصل پوری نے پرائمری اورمڈل کی تعلیم حاصل کی۔آپ نے کم عمری میں شاعری کا آ غاز کیا۔1940ء میں ملتان واپس آنے کے بعد یہیں قیام کیا اور نعت کو ذریعہ اظہاربنایا۔عزیز حاصل پوری کے نعتیہ مجموعوں میں ’’ جامع نور‘‘،’’ جمال نور‘‘ ،’’تضمین مبین‘‘، ’’صحیفہ نور‘‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غزل کے مجموعے ’’ بہار تغزل‘‘ اور ’’ کشت زار غزل‘‘ کے نام سے شائع ہوئے۔11مئی 1985ء کو آپ کا انتقال ہوا۔


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659