محمد امین

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Muhammad Amin.jpg

ڈاکٹر محمد امین 12 دسمبر1947 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر صاحب فلسفے کے استاد ہیں لیکن ان کی بنیادی پہچان اردوہے۔ زکریا یونیورسٹی میں شعبہ فلسفہ کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔وہ ولایت حسین اسلامیہ کالج میں پرنسپل بھی رہے ۔اردو اور پنجابی زبان میں ان کی 35 کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ڈاکٹر محمد امین کابنیادی تعلق ساہیوال سے ہے لیکن انہوں نے ملتان کو اپنا مسکن بنایا۔ڈاکٹر صا حب ہائیکو کے بانی کی حیثیت سے ملک بھرجانے جاتے ہیں ۔ جاپان کی جانب سے 2018 میں انہیں جاپانی زبان و ادب کی خدمات کے اعتراف میں شاہی میڈل سے نوازا گیا ۔ <ref> یہ مختصر تعارف اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کی ۔ </ref>


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]