ایاز صدیقی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ایاز صدیقی غزل و نعت کے نامور شاعر تھے ۔ 9 اگست 1932 ءکو مشرقی پنجاب کے علاقے روہتک میں پیدا ہوئے۔ملتان میں سکونت اختیار کی اور بینکنگ کے شعبے سے وابستہ تھے ۔ وہ ایک وضع دار اور تہذیبی شخصیت کے طور پر احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے ۔<ref> https://www.girdopesh.com/ayyaz-siddiqui-passes-away/?fbclid=IwAR2XIL1sRRFSjGl_zIKFoR8BJ4A5kwyuGkge3GETqpVNnFZ2ufCD1BT22Qc </ref>

مجموعہ ہائے نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ثنائے محمد ، 1993

مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعر ایاز صدیقی کا مجموعہ "ثنائے محمد -ثمینہ اسماعیل

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ آئے ذہن و دل میں آگہی کا در کھلا

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایاز صدیقی ملتان میں انتقال کر گئے ان کی عمر 93 سال تھی ۔کئی برس قبل ایک حادثے میں ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کے بعد سے وہ صاحب فراش تھے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اثر زبیری لکھنوی | تبسّم، صوفی غلام مصطفی | اسعد شاہجہاں پوری | اختر الحامدی الرضوی | انور مسعود | امجد اسلام امجد | ریاض حسین چودھری | بدر ساگری | انجم رومانی | ایاز صدیقی | الطاف احسانی | صابرظفر | باقی احمد پوری | آثم نظامی | اسد ثنائی | بشیر احمد بشیر | اختر سہیل | احمد صغیر صدیقی | ضیاء الدین نعیم | کوثر نقوی | قاسم یعقوب | کاشف عرفان | منظر عارفی | نذرعابد | ازہر درانی | اقبال حیدر | سمیعہ ناز