"اے شہنشاہ مدینہ الصلوۃ والسلام ۔ جمیل الرحمن رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: خاص نعتیں شاعر: جمیل الرحمن رضوی ==== {{نعت}} ==== اے شہنشاہِ مدینہ الصلوۃ والسل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ: خاص نعتیں]]
[[زمرہ: خاص نعتیں]]
[[زمرہ: سلام]]


شاعر: [[جمیل الرحمن رضوی]]
شاعر: [[جمیل الرحمن رضوی]]
سطر 7: سطر 8:
==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====


{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top;  width: 100%;"
| style="vertical-align:top; width:50%; |


اے شہنشاہِ مدینہ الصلوۃ والسلام
اے شہنشاہِ مدینہ الصلوۃ والسلام


زینتِ ورش مُعلّی الصلوۃ والسلام
زینتِ وعرش مُعلّی الصلوۃ والسلام




سطر 46: سطر 49:


میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام
==== نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی ====
[http://www.naatview.com/1848-2/ | مشتاق قادری اتاری کی آواز میں]
[http://www.naatview.com/ay-shahenshah-e-madina-assalat-o-wassalam-kamran-qadri/ | کامران قادری کی آواز میں]
[http://www.naatview.com/ay-shahenshah-e-madina-assalat-o-wassalam-owais-raza/ | اویس رضا قادری کی آواز میں]
| style="vertical-align:top; width:50%; |
{{باکس 1 }}
{{باکس 2 }}
|}
=== مزید دیکھیے ===
{{ باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 22:14، 31 مارچ 2018ء


شاعر: جمیل الرحمن رضوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اے شہنشاہِ مدینہ الصلوۃ والسلام

زینتِ وعرش مُعلّی الصلوۃ والسلام


ربِ ہب لی اُمّتی کہتے ہوئے پیدا ہوئے

حق نے فرمایا کہ بخشا الصلوۃ والسلام


دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں اُن پر درود

کیوں نہ ہو پھر ورد اپنا الصلوۃ والسلام


مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر درود

ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلوۃ والسلام


بُت شِکن آیا یہ کہہ کر سر کے بل بُت گر گئے

جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلوۃ والسلام


سر جُھکا کر با ادب عشقِ رسول اللہ میں

کہہ رہا تھا ہر ستارہ الصلوۃ والسلام


غنچے چٹکے پھول مہکے چہچائیں بُلبلیں

گُل کھلا باغِ اُحد کا الصلوۃ والسلام


میں وہ سُنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد

میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوۃ والسلام

نعت خوانوں کی کلام میں پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| مشتاق قادری اتاری کی آواز میں

| کامران قادری کی آواز میں

| اویس رضا قادری کی آواز میں

نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نئے اضافہ شدہ کلام