آنے والو یہ بتاو شہر مدینہ کیسا ہے ۔ عشرت گودھروی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر: عشرت گودھروی
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آنے والو یہ بناوؔ شہرِ مدینہ کیسا ہے سر انُ کے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ہے
اس سائے میں رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے
ان کے در پہ بیٹھ کے آبِ زمزم پینا کیسا ہے
وقتِ دعا روضے پہ انُ کے آنسو بہانا کیسا ہے
انُ کی سخا سے دامن کو بھر کر آنا کیسا ہے
یہ بتلاوؔ عشرت ان کے گھر سے بچھڑنا کیسا ہے کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]| قاری خورشید احمد کی آواز میں | حافظ احمد رضا قادری کی آواز میں | مفتی کوثر روحانی کی آواز میں
|
|
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |