"خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ ۔ حفیظ تائب" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
شاعر: [[حفیظ تائب]] | شاعر: [[حفیظ تائب]] | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
==== {{نعت}} ==== | ==== {{نعت}} ==== | ||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top; width: 100%;" | |||
| style="vertical-align:top; width:50%; | | |||
خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ | خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ | ||
سطر 59: | سطر 62: | ||
صحرا میں ہو جس طرح کوئی شاخ بریدہ | صحرا میں ہو جس طرح کوئی شاخ بریدہ | ||
| style="vertical-align:top; width:50%; | | |||
{{باکس 1 }} | |||
{{باکس 2 }} | |||
|} | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس شاعری }} |
نسخہ بمطابق 22:16، 31 مارچ 2018ء
شاعر: حفیظ تائب
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گل چیدہ کس منہ سے بیاں ہوں ترے اوصاف حمیدہ
روشن ترے جلووں سے جہان دل و دیدہ
تو حسن سخن، شان ادب، جان قصیدہ
دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ
میرا یہی ایماں ہے، یہی میرا عقیدہ
دیدہ سے بھی بڑھ کر ہے ترے لب سے شنیدہ
کس درجہ سکوں میں ہے مرا قلب تپیدہ
محتاج عنایت ہے مرا رنگ پریدہ
آیا ہوں ترے در پہ بہ دامان دریدہ
صحرا میں ہو جس طرح کوئی شاخ بریدہ |
|
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |