کلیات ریاض سہروردی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

’’کلیاتِ ریاضؔ سہروردی‘‘ ریاض الدین سہروردی کے متعدد مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ شہزاد احمد، کراچی نے مع مقدمہ و تعلیقات کے ساتھ اسے مرتب کیا ہے۔ دسمبر 2013ء میں مرکزی انجمن عندلیبانِ ریاضِ رسول جامع بغدادی مسجد مارٹن کوارٹرز تین ہٹی کراچی نے اسے طبع کیا ہے۔ 1154 صفحات پر محیط کلیات کی قیمت 1500/- روپے ہے۔

’’کلیاتِ ریاض سہروردی‘‘ میں ریاضِ رسول (حصہ اوّل)، ریاض رسول (حصہ دوم)، دیوانِ ریاض، ریاض رسول (حصہ سوم)، تعریف و ثنائے محمد (انگریزی)، غیر مطبوعہ کلامِ نعتیہ اور نعتیہ گلدستوں کی تمام اشاعتیں شامل ہیں۔ ریاض سہروردی کے سب سے چھوٹے صاحبزادے اور جانشین قاری سیّد محمد اعجازالدین سہروردی نے آپ کی کلیات کو دیدہ زیب انداز میں شائع کرایا ہے۔نعتیہ کلیات کی تاریخ اور نعتیہ ادب میں یہ ایک مثالی اور گراں قدر ا ضافہ ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی


اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد