کلیات مظہر

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

’’کلیاتِ مظہرؔ ‘‘ حافظ مظہرالدین مظہرؔ کے متفرق مجموعہ ہائے کلام پر مشتمل ہے۔ اس کی تحقیق و ترتیب کی سعادت ارسلان احمد ارسل کے حصہ میں آئی ہے۔

فروری 2013ء میں ارفع پبلشرز، بی۔سمیع سینٹر غزنی اسٹریٹ، 38۔اُردو بازار لاہور نے اسے شائع کیا ہے۔ 1168 صفحات پر مشتمل اس کتاب کا ہدیہ 800/- روپے ہے۔

’’کلیاتِ مظہر‘‘ میں نور و نار (مظہر کی غزلیں)، شمشیر و سناں (مظہر کی نظمیں)، حرب و ضرب (مظہر کی نظمیں، تجلیات (مظہر کی نعتیں)، جلوہ گاہ (مظہر کی نعتیں)، بابِ جبریل (مظہر کی نعتیں)، میزاب (مظہر کی نعتیں) یعنی کل سات مجموعہ ہائے کلام شامل ہیں جس میں سے چار الحمدللہ نعتیہ شاعری پر مشتمل ہیں۔ ؂

مزید دیکھیے[ترمیم]

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی


تازہ مطبوعات

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد