کلیات شہزاد مجددی
895 صفحات پر مشتمل کلیات شہزاد مجددی 2017 میں نعت مرکز نے شائع کئے ۔لاہور میں اس کی تقریب رونمائی ادبی بیٹھک، الحمراء کی ایک پروقار تقریب میں ہوئی ۔ ان کلیات میں علامہ شہزاد مجددی کے چار مجموعوں
حریصُ علینا | ثناء کا موسم | تحیت | محاسن
کا کلام شامل ہے ۔ ان میں سے ایک مجموعہ ’’محاسن‘‘ مناقب پر مشتمل ہے جس میں اہلبیت اطہار،خلفائے راشدین، صحابہ کرام ، اولیاء امت کے علاوہ قرآن پاک حضرت جبرائیل علیہ سلام اور بیت اللہ کی شان میں لکھی گئیں منقبت بھی شامل ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |